تلاش کوچہ جاناں کی چھوڑ دی میں نے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOW

تلاش کوچہ جاناں کی چھوڑ دی میں نے
لگا ھوا ھے اسے غموں کا گہن
بجھےبجھے سے نظر آتے ھےسرکار مجھے
دماغ و دل سے تنک نظر آتے مجھے
بہار آئی ھے وہ مردہ نظر آتے ھےمجھے

Rate it:
Views: 430
29 May, 2012