تم جیسی بھی
Poet: Saba Hassan By: saba Hassan, Lahoreتمھیں یاد ھے اک روز میں نے
سوچ کی اتھاء گہرائیوں میں ڈوب کر تم سے
پوچھا تھا
کس قسم کی لڑکی تمھیں پسند ھے
اور تم نے تبسم اپنے لبوں پہ بکھیر کر
اک حاشیہ میرے دل پر کھینچ کر
صرف اتنا کہا تھا
تم جیسی بھی
More Funny Poetry






