تم نے کبھی محبت کی ہو تو جانو محبت اُداسی کا دوسرا نام ہے۔ ہر وقت آدمی کھویا کھویا سا رہتا ہے۔ اس لیے کہ اس کے دل و دماغ میں صرف خیال یار ہوتا ہے۔