تم کسی دن جو چمکتا ہوا دیکھو مجھ کو

Poet: علیؔ زریون By: محمد یاقوب, Lahore

تم کسی دن جو چمکتا ہوا دیکھو مجھ کو
جان لینا یہ زرِ عشق کی تابانی ہے

میرے شبدوں میں اگر اپنا سراپا دیکھو
سوچ لینا یہ نمِ ہجر کی حیرانی ہے

Rate it:
Views: 2441
31 May, 2022