تم ہی چُپ ہوئے
Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore گُل اَفشانیِ گفتار نے تمھاری ! روک رکھا تھا سب کو
تم ہی چُپ ہوئے ! پھر محفل برخاست ہونے پر گِلا کیسا
More Friendship Poetry
گُل اَفشانیِ گفتار نے تمھاری ! روک رکھا تھا سب کو
تم ہی چُپ ہوئے ! پھر محفل برخاست ہونے پر گِلا کیسا