تمہیں کیا بتاہیں کیا حال ہمارا ہے تمہاری جدائی نے جیتے جی مارا ہے میرے سر تمہارے بڑے احسان ہیں جن کا ابھی تک نہ قرض اتارا ہے اب کسی کام میں دل لگتا ہی نہیں ہر پل تمہاری اور دھیان ہمارا ہے