تمہیں یارو مبارک ہو عمر ابن خطاب آیا

Poet: راحیل علی By: راحیل علی, Karachi

تمہیں یارو مبارک ہو عمر ابن خطاب آیا
وہ آیا ہے تو آنے دو خدا کا انتخاب آیا

Rate it:
Views: 1571
28 Jul, 2022