تنقید ۔۔۔
Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.کھانا ہے کھایا اس طرح، نصیب نہیں ہے
جن لوگوں نے کھایا کوئی غریب نہیں ہے
سن کر یہ منہ خالی کیا دیوار رنگ گئی
درست کہا اس قوم میں تہذیب نہیں ہے
More Funny Poetry
کھانا ہے کھایا اس طرح، نصیب نہیں ہے
جن لوگوں نے کھایا کوئی غریب نہیں ہے
سن کر یہ منہ خالی کیا دیوار رنگ گئی
درست کہا اس قوم میں تہذیب نہیں ہے