تنگ مظلوم پر یہ زمیں ہو گئی اور ظالم یہاں پہ نِڈر ہو گیا رہنما اور رہزن کی تفریق میں طے مری زندگی کا سفر ہو گیا