تنگ ہے۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

تنگ ہےلبادہ جس کا
دل ہےکشادہ جس کا
اس سےبچنامشکل ہے
خوفناک ہےارادہ جس کا
مجھےاس کی تلاش ہے
نہیں قانون قاعدہ جس کا

Rate it:
Views: 300
26 Feb, 2012