میری نظر میں تیرا جمال ہے مجھے ہر پل تیرا خیال ہے تیرے ہجر بھی ایسا ہے جاناں لگتا ہےجیسےلمحہ وصال ہے تو دور رہ کے بھی میرے پاس ہے یہ سب میرے تصور کا کمال ہے