تو ہی تو

Poet: Arshad Hussain By: Arshad Hussain Khan, Karachi
To Hi To

دل میں نہیں ہے تو
اس دل پہ نہیں ہے قابو

وقت ہاتھ سے نہ نکل جائے
یارب اس دل کو گھر بنالے تو

گر مر بھی گیا جو میں
کامیابی سے اٹھالے تو

جو مل گیا کسی کو تو
تو پھیلا دے دنیا میں تری خوشبو

سب لیوا ہیں ترا ہی نام
بغدادی شیرازی اور خسرو

Rate it:
Views: 854
12 Mar, 2008
More Religious Poetry