تو ہی واحد تو ہی ابدی تو ہی واجب الوجود
Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Hustonتو ہی واحد تو ہی ابدی تو ہی واجب الوجود
تو ہی دائمی تو ہی تجلی عرش بریں میں
تو ہی اول تو ہی آخر تو ہی ظاہر تو ہی باطن
رکوع وسجود میں تہجد کے سرور میں
اِدراک کے اشاروں میں کشف کے نطاروں میں
تو ہی قلبِ مومن میں تو ہی ایمان حق الیقیں میں
More Islamic Poetry






