ہے مخقی لیل قدر آخر غشرۃ طاق راتوں میں

Poet: Shahla By: Darakhshanda, Huston

ہے مخقی لیل قدر آخر غشرۃ طاق راتوں میں
کر لے اس لیل کو حاصل ان راتو ں میں

ساعتِ سعید مومن کے لیۓ ان راتوں میں
کر لے ہزار باتیں اللہ سے ان راتوں میں

خشُوُع و خُضوُع سے رکوُع وسجوُد میں
کر حاصل کیفِ عبادت ان طاق راتوں میں

کُل مسلمِ اُمت کی خیر ہو دعاؤں میں
اللہ کے محبوب کی اُمت ہو عِلَّیین میں
 

Rate it:
Views: 1073
26 Apr, 2021