توڑ دی ہے امت ساری فتوے کھبے لگا لگا کر

Poet: اخلاق احمد خان By: Akhlaq Ahmed Khan, Karachi

توڑ دی ہے امت ساری فتوے کھبے لگا لگا کر
دیتے ہیں درس دین کا مستی وچ گپے لگا لگا کر

واعظ کو سننے سے پہلے پوچھتے ہیں مسلک کیا ہے
ظالموں نے رکھ دئے ہیں عالم بھی ٹھپے لگا لگا کر

Rate it:
Views: 380
29 Oct, 2018
More Religious Poetry