تُو یوں شوخ چنچل صدا رہنا ہر وقت مستی ادا رہنا تیرا آرائش و جمال کم نہ ہو ہم سے بے شک خفا رہنا ہم سے لاکھ دوریاں سہی کبھی اپنوں سے نہ جدا رہنا یہی ہے اب التجائے ارسلانؔ تُو کبھی زندگی میں نہ رُسوا رہنا