تگنی کا ناچ نچاتی ہیں بیویاں (٢)
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMچنے کےجھاڑ پہ پہلے چڑھاتی ہیں بیویاں
جب روٹھیں تو ناکوں چنے چبواتی ہیں بیویاں
جنہیں شوہر کو اپنے بس میں کرنا ہوتا ہے
پھر تعویز گنڈے جھاڑپھونک کراتی ہیںبیویاں
شوہر کی ساری پونجی بھاہیوں کےنام کرکے
اس طرح سےاپنےخاوند کو الوبناتی ہیں بیویاں
ساس کو دال کھلانابھی انہیں پہاڑ لگتا ہے
مگر خود ہوٹلوں میں عیش اڑاتی ہیں بیویاں
اپنےمجازی خدا کی کچھ ایسی خدمت کرتی ہیں
کبھی خیالی پلاؤ کبھی ڈانٹیں کھلاتی ہیں بیویاں
More Funny Poetry






