تھا چاند جیسا تمھارا چہرہ، تھا کتنا پاکیزہ تیرا لہجہ کہ جب مِلے تھے وہ ایک لمحہ، کیوں آج تک میرے خواب میں ہے