تھوڑی سی عبادت بہت سا صلہ دیتی ہے گلاب کی طرح چہرہ کھلا دیتی ہے اللہ کی یاد کو دل سے جانےنہ دینا کبھی کبھی چھوٹی سی دعا عرش ہلا دیتی ہے