تہاڈی مہربانی

Poet: Majnoon Nadan By: MAJNOON NADAN, KSA

یہ زرداری بھی لے لو
یہ نواز بھی لے لو
بھلے چھین لو ہم سے
ھمارا گیلانی

مگر ہم کو لوٹا دو
قیمتیں پرانی
وہ آٹا
وہ چینی
وہ بجلی
وہ پانی

تہاڈی مہربانی
تہاڈی مہربانی

Rate it:
Views: 866
09 Feb, 2011