جب سے تہذیبِ نَو کا چلا سلسلا دوستو! عظمتِ آدمی کھو گئی دور کرتی تھیں جو دل کی تاریکیاں آج وہ علم کی روشنی کھو گئی