تیاریاں

Poet: سرور فرحان سرورؔ By: سرور فرحان سرورؔ, Karachi

اہلِ ثروت کی نشانی اور ہے
ہم سے مُخلص کی کہانی اور ہے

ہو چکیں دعوت کی سب تیاریاں
ایک بس مُرغی چُرانی اور ہے

Rate it:
Views: 419
02 Feb, 2013