اب یہ ملکِ پاکستان اورنہ کشمیر چاہیئے ہمیں تو بس بینک بیلنس اور جاگیر چاہیئے چند لاشے گرے ملک میں توسب بلبلا اُٹھے کل تک تو سارے چیختے تھے ہمیں تیر چاہیئے