تیرا پیار
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپوچھا اگر مجبوری میں تیراپیار بھلانا پڑجائے
جواب آیا یہ نہ ہو تمہیں جان سےجاناپڑ جائے
کہا آپ کے پیار میں جدائی میرےحصے آئی ہے
بولی میرے ہجر نےہی تمہیں شاعری سکھائی ہے
کہا ساری زندگی مجھے آپ سا کوئی پیارا نہیں ملا
بولی ہم وہ سمندرہیں جسکاکسی کو کنارہ نہیں ملا
پوچھا آپ مجھے کیوں تھوڑے پراسرار نظر آتےہیں
بولی آپ جیسےلوگوں کو پھول بھی خارنظر آتےہیں
کہا ساری دنیا میں ایک آپ ہی میرے مہربان ہیں
بولی تیری دوستی کےہاتھوں ہم بڑےپریشان ہیں
More Funny Poetry






