نظر کی توپ کا گولہ مارا تیرا ککھ نہ روے
ہمیں تو نے چت گرایا، تیرا ککھ نہ روے
ہار بیٹھے دل اپنا، رکھ دیا تیرے قدموں وچ
دل ہمارے کو خوب لتاڑا تیرا ککھ نہ روے
پیار میں دیوانے ہوئے، خود کو بھول گئے
ہمارے پیار کا مذاق اڑایا تیرا ککھ نہ روے
لوگوں کی باتوں کا نشانہ بھی بن گئے ہم
تجھ کو زرا ترس نہ آیا، تیرا ککھ نہ روے
فکر نہ کر، کدی ساڈے ہتھ وی لگ جاویں گا
اگلیاں پچھلیاں یاد کراواں گے، تیرا ککھ نہ روے