تیری آنکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔کسی ترمیم کے بغیر
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکتنی خون خوار ہیں تیری آنکھیں
سنا ہےبڑی بیمارہیں تیری آنکھیں
چشمہ لگا کربھی انہیں نظرنہیں آتا
ترمیم کرتی ہیں باربار تیری آنکھیں
میری آنکھوں سے یہ کیسےملیں گی
جو آپس میں نہیں ملتیں یار تیری آنکھیں
تمہاری طرح میری نظربھی کمزورہے
کیا میں لےسکتا ہوں ادھار تیری آنکھیں
میری شاعری پہ ان کی نظررہتی ہے
مجھ سےکرتی پیارہیں تیری آنکھیں
More Funny Poetry






