تیری دوری نے کیا ہے غًمگین
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMتیری دوری نے کیا ہے غمگین
معاملہ ہوتاجارہا ہےبڑا سنگین
غم میرےتعاقب میں رہتے ہیں
میں بجاتاہوں خوشیوں کی بین
کہا نا مجھے تم سےمحبت ہے
خداکےلیےمیری بات کاکرلویقین
زیست میں جب سےتم آئے
زندگی لگنے لگی ہے رنگین
More Friendship Poetry






