تیری رحمتوں سے میں انجان نہیں تھا مسلمان تھا پر ایمان نہیں تھا زندگی بخشی تم نے مجھے پھر بھی میرا اک پل تیرے نام نہیں تھا سب کچھ جان کر بھی گناہ کرتا رہا تو کیسے کہوں میں احیوان نہیں تھا بخش دے مجھے اے خدا میں زندہ تو تھا پر انسان نہیں تھا