Add Poetry

تیری رضا

Poet: عدن ڈار By: Adan Dar, Lahore

اے خدا جانے انجانے میں ہم کیسی بھول کر گئے
تیرے سوا کسی اور کو خدا قبول کر گئے

کر کے دنیا کو راضی تجھے ناراض کر گئے
چھوڑ کر تجھے کیسے دین دار بن گئے

بنا سمجھے پڑھ کر کلمے کو
اپنا کر کفر دیکھو ہم مسلمان بن گئے

اٹھا کر کندھے پر تیری ناراضی کا بوجھ
یا رب تیری رضا کے طلب گار بن گئے

Rate it:
Views: 544
03 May, 2020
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets