تجھ پہ ہو جاؤں میں قربان مری حسرت ہے ہو مرے جذبوں کا اظہار مرے پاکستان کاش ہم سوچیں کہ دنیا کے لبوں پر ہوں کبھی تیری عظمت کے بھی اذکار مرے پاکستان