تیری میری میری تیری لائٹ آنی ہے مُشکل
دو گھنٹوں میں کہاں یہ آ پائے
بجلی والوں کے سینوں میں ہوتا نہیں ہے دل
حالت پہ ترس کوئی کیوں کھائے؟
تیری میری میری تیری لائف ہے بڑی مُشکل
گرمی کا موسم سہا ہی نہ جائے
اِس کُنڈے سے کیسے بچیں؟
جب ہر جانب ہیں کُنڈے سجے
تیری میری میری تیری لائٹ آنی ہے مُشکل
دو گھنٹوں میں کہاں یہ آ پائے
آ آ آ آ
آ آ آ آ
جس نے کُنڈا لگایا، تھوڑا مال کھِلایا
پھر سکون سے اپنے گھر والوں کو سُلایا
نہیں لوڈ شیڈنگ کا پڑے سایہ
آ آ آ آ
آ آ آ آ
اِس کُنڈے سے کیسے بچیں؟
جب ہر جانب ہیں کُنڈے سجے
تیری میری میری تیری لائٹ آنی ہے مُشکل
دو گھنٹوں میں کہاں یہ آ پائے
بجلی والوں کے سینوں میں ہوتا نہیں ہے دل
حالت پہ ترس کوئی کیوں کھائے؟
آ آ آ آ
آ آ آ آ
ساری رات جگائے، کروٹیں بدلوائے
یہ پسینوں سے سب کو ایسے غُسل کرائے
کریں سب ہائے ہائے ہائے ہا ا ا ا ئے ے ے ے
تیری میری میری تیری لائٹ آنی ہے مُشکل
دو گھنٹوں میں کہاں یہ آ پائے
بجلی والوں کے سینوں میں ہوتا نہیں ہے دل
حالت پہ ترس کوئی کیوں کھائے؟
اِس کُنڈے سے کیسے بچیں؟
جب ہر جانب ہیں کُنڈے سجے
تیری میری میری تیری لائف ہے بڑی مُشکل
گرمی کا موسم سہا ہی نہ جائے
(نوٹ :: بھارت میں اِس گیت کی پیروڈی بنائی گئی ہے)