تیری کمی بھی ہے تیرا احساس بھی ہے

Poet: Rehman By: Najeeb Ur Rehman, Lahore

تیری کمی بھی ہے تیرا احساس بھی ہے
تُو دور بھی ہے میرے، پاس بھی ہے

خدا نے یوں نوازا تیری دوستی سے مجھ کو
کہ مجھے غرور بھی ہے اور ناز بھی ہے
 

Rate it:
Views: 1464
18 Jun, 2009