تیری یاد میں کچھ ایسا کھو جاتا ہوں باتیں کرتے کرتے خاموش ہوجاتا ہوں خوابوں میں ہر شب تیراانتظاررہتا ہے اب تو شام ہوتےہی میں سوجاتا ہوں