تیری یادوں نے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

تیری یادوں نےدل میں شورمچارکھا ہے
بڑی مشکل سےاسے اٹیک سےبچارکھاہے
اس طرح شائد وہ مجھ سےملنےچلا آئے
اپنےمحبوب کانام ہم نےباد صبارکھا ہے
کچھ دیر پڑوسن سےباتیں کرکہ بہل جاتاہے
اس نےنہ جانےکہاں کہاں چکرچلارکھاہے

Rate it:
Views: 485
16 Mar, 2012