تیرے بھائی فیقی نےستایا بہت ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: ASGHAR KALYAL, BIRMINGHAMمیرےبینک میں اشعار کاسرمایہ بہت ہے
کیسےرہوں تیرےدل میں کرایابہت ہے
یہ میری ہمت ہےکہ دوستی نبھارہاہوں
ورنہ تیرےبھائی فیقی نےستایابہت ہے
آج وہ دوست بھی رقیبوں کہ ساتھ ہے
جسےتمام عمرمال کھلایا بہت ہے
More Funny Poetry






