تیرے سخن میں وزن نا بحر ہے ساقی سوا اس کے اور کیا ہے باقی اس میں کوئی روانی نا تسلسل ہے سننے والوں کے لیے جبر مسلسل ہے