تیرے شہر میں کیا آئے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMتیرےشہر میں کیاآئےمکاں نہیں ملتا
یہاں تیرا کوئی نام و نشاں نہیں ملتا
سب انجان ملتےہیں اس شہرمیں
ہمیں کوئی بھی اپنا یہاں نہیں ملتا
تیرا پتہ ہم کس سےپوچھنےجاہیں
یہاں ہمارا کوئی ہم زباں نہیں ملتا
بڑےبےقدر لوگوں کی دنیا ہےیہ
یہاں کسی کو کوئی قدرداںنہیںملتا
ہم بھی اپنےدل کےبھید کھولیں لیکن
اصغرکو ایسا کوئی رازداں نہیں ملتا
More Friendship Poetry






