تیرے چہرے میں چاند دِکھتا ہے اپنی آنکھوں کو چُست کر لو نا عید ملنے سے پیشتر وشمہ اپنا قبلہ درست کر لو نا