تیرے گلشن کا اجڑا ہوامیں گلزار ہوں غور سےدیکھ پڑوسن میں تیرایارہوں تجھےاس حقٰیقت کو تسلیم کرنا پڑے گا کے دنیا میں صرف میں تیرا سچا پیارہوں مجھ سے ایک بار دل لگا کےتو دیکھو جس پہ خزاں نہیں میں ایسی بہار ہوں