تین شعر
Poet: Istfan Chand By: Istfan Alwan, Lahoreتیرے ساتھ جینے کی عادت سی ہو گئی ہے
دور تم سے جاتا ہوں تو گم ہو جا تا ہو ں
تیرے ساتھ جینے کی عادت سی ہوگئی ہے
دور تم سے جاتا ہو ں تو سانس روکنے لگتی ہے
یہ دونوں باتیں مجھ سے اکثر ہوتی رہتی ہیں
مجھ سے محبت کرنے والے مجھ سے دور مت جایا کرو
More Friendship Poetry






