Add Poetry

جاتے جاتے

Poet: نعمان صدیقی By: نعمان صدیقی, Karachi

جاتے جاتے سلسلے وہ سب ہی توڑ گیا ہے
برسوں رہا جو ساتھ ، وہ اب چھوڑ گیا ہے

اس طرح تو ہوتا ہے ، اس طرح کی سیاست میں
نئے مرشد سے ، نیا رشتہ اس نے ، جوڑ لیا ہے

جس نے کیا احسان ، دیا سامان ، ارے نعمان
بیچ چوراہے اُ سی کا مٹکا پھوڑ دیا ہے

 

Rate it:
Views: 620
27 May, 2023
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets