جامعہ کا ڈین ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

رمضان تک ہی تھیں نمازیں اب وہی روٹین ہے
مذہب پسند لیبل نہ ہو،اس میں وہ برا کین ہے

مذہب کو نہ سمجھا ہے، نہ خواہش ہے، نہ فرصت
کیا کرے مصروف ہے، وہ جامعہ کا ڈین ہے

Rate it:
Views: 409
04 Sep, 2013