عقل سے پید ل والون کا کیا کیجیئے ؟
خدا ہدایت دے انہین بس دعا کیجیئے۔
صبح و شام ذکر تیرا چرچہ کرتے ہین
اور بتلا یئے یاد کا تیری اب کیا کیجئے
جان سے اپنی جانے کا ہمین غم نہین۔
کہیئے تو زند گی اپنی تم پر فدا کیجیئے
جب کسی کو دل دینے سے غرض نہین کوئی
پھر اسکو پیار مین اپنے کیون مبتلا کیجیئے
اسد مر کھپ گیا یا ہنوز ھے ابھی زندہ !!!
کوئی تو خبر لیجیئے اسکی پتہ کیجیئے۔۔