جان میری جب نکلے سامنے مدینہ ہو

Poet: Dr.Muhammed Husain Mushahid Razvi By: Dr.Muhammed Husain Mushahid Razvi, Malegaon

مجھ کو بھی اجازت ہو حاضریِ طیبہ کی
دید کا تمنائی یہ غلام ہے آقا

جان میری جب نکلے سامنے مدینہ ہو
التجا مرے لب پر یہ مدام ہے آقا

Rate it:
Views: 367
22 Dec, 2012
More Religious Poetry