عقل مدت سے ہے اس پیچاک میں الجھی ہوئی روح کس جوہر سے؟ خاکِ تیرہ کس جو ہر سے ہے؟ میری مشکل؟ مستی و شور و سرور و درد و داغ تیری مشکل؟ مے سے ہے ساغر کہ مے ساغر سے ہے ارتباطِ حرف و معنی؟ اختلاطِ جان و تن؟ جس طرح اخگر قبا پوش اپنی خاکستر سے ہے