جان کے دشمن

Poet: Muhammadzubair By: Muhammadzubair, Dera ismail khan

تم جان کے دشمن بنتے ہو
یہ جان تمہاری اپنی ہے
یہ سوچ خیال
تمہارا ہے
یہ دل دماغ تمہارا ہے
بھلا اپنی چیزوں سے بھی
کوئی کنارا کرتا ہے

Rate it:
Views: 443
04 Jun, 2011