ہر ورق میں قرآں کے نعتِ نبی تحریر ہے ہر سطر سے پھوٹتی سیٖرت کی تنویر ہے عشقِ احمد میں فنا ہونا یقینا ہے بقا جانِ رحمت کی محبت جان کی اِکسیر ہے