جب اس نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamجب اس نے آئی لو یو کہا میرے کان میں
ایسا لگا کے میں اڑرہا ہوں آسمان میں
اسےدینےکواب میرے پاس کچھ نہیں
اپنا سب اس پہ کر چکا ہوں دان میں
More Friendship Poetry
جب اس نے آئی لو یو کہا میرے کان میں
ایسا لگا کے میں اڑرہا ہوں آسمان میں
اسےدینےکواب میرے پاس کچھ نہیں
اپنا سب اس پہ کر چکا ہوں دان میں