جب اس کے خط۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جب اس کے خط کا جواب لکھتا ہوں
میں اس کا نام ماہتاب لکھتا ہوں

وہ پڑھ کر شرمسار ہی ہوتا ہوگا
تعریف میں باتیں بےحساب لکھتاہوں

Rate it:
Views: 261
10 Mar, 2016