جب بھی اٹھتا ہے کوئی دست دعا دیتا ہے دیتا ہے اور ضرورت سے سوا دیتا ہے ہم تو بس مانگنے والے ہیں ہمیں کیا معلوم کیسے دیتا ہے کہاں سے وہ خدا دیتا ہے